آن لائن دو سالہ تخصص فی الحدیث کورس
*دو سالہ آن لائن تخصص فی الحدیث کورس*
*(دوسری بیچ کا آغاز)*
*زیرِ نگرانی:*
*والدِ محترم حضرت مولانا شیخ محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم العالیہ*
*زیرِ انتظام:*
*ابوالعالیہ اکیڈمی، اسلام پورا، گجرات، الھند*
*مدرّس:-*
*مولانا ابو احمد حسان بن حضرت شیخ یونس صاحب تاجپوری حفظہ اللہ ورعاہ*
(استاذِ حدیث: جامعہ تحفیظ القرآن اسلام پورا، گجرات)
*آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ:*
03/ اپریل 2026 بروز جمعہ
___________________________
*امتیازی خصوصیات اور اہم عناوین:*
🔹 طبقات الرواة والمحدثین کا تعارف:
اس میں "مدارس الرواۃ ومشاھیرأساتذتھا مع تلامذتھم وطبقاتھم" للعلامة بحرالعلوم نعمة اللہ الأعظمي درساً پڑھائی جائے گی۔
🔹 اصول الجرح والتعدیل (تاریخ، اصول وضوابط اور متعلقہ کتب کا مفصل دراسہ)
اس میں دو کتابیں درس میں شامل ہے:
(١) الرفع والتکمیل فی الجرح والتعدیل للامام أبی الحسنات محمد عبد الحیی اللکھنوی الھندی
(٢) أصول الجرح والتعديل للطحان
ساتھ میں تقریب التہذیب لابن حجر کے مقدمے کا مطالعہ کرایا جائے گا۔
🔹 اصولِ تخریج و طرقِ تخریج مع عملی تطبیق، نیز جدید سافٹ ویئرز اور آلات کے ساتھ تخریج کا استعمال
اس میں تقریباً 80 اسباق ہوں گے، جس میں تفصیلی اجراء کے ساتھ جمع الفوائد کی تقریبا 50 / احادیث کی تخریج، اسی طرح ترمذی کی وفی الباب کی تخریج کے ذریعے مشق کروائی جائے گی۔
🔹 مصطلحات الحدیث مع اجراء، نیز احناف کے اصول کی وضاحت
اس میں نزھۃ النظر لابن حجر عسقلانی اور تیسیر مصطلح الحدیث لمحمود الطحان درس میں شامل ہوگی اور مقدمة ابن الصلاح، تدریب الراوی للسیوطی، فتح المغيث في شرح الفية الحديث، منھج النقد في علوم الحديث اور مقدمہ مشکاۃ للدھلوی معاون ہوگی۔
نیز اس میں چند مقالے بطور تمرین شامل ہیں، جن میں مصطلح حدیث کی تاریخ، تدوین، اس فن کی اہم کتابیں اور ان کے مناہج، اسی طرح بعض اہم انواع حدیث کے دراسے قابل ذکر ہیں۔
🔹 اسانید و متون کا نقد (عملی مشق کے ساتھ)
🔹 علم وضع حدیث کا تفصیلی دراسہ
🔹 تصحیح، تحسین، تضعیف، تعلیل کے اصول و تطبیقات
🔹 مصادرِ حدیث و مراجع کا تفصیلی تعارف
🔹 تاریخ تدوینِ حدیث
🔹 شروط و مناہجِ محدثین
🔹 تحقیقی مقالہ، رسالہ یا کسی کتاب کی فنی تحقیق و تخریج
___________________________
*داخلے کے اہل افراد:*
*مدارس کے اساتذہ، نیز درس نظامی سے فارغ التحصیل علما اور مشکوٰۃ یا دورۂ حدیث کے طلبہ اس کورس کا حصہ بن سکتے ہیں۔*
___________________________
*نظامِ تعلیم:*
🔹 ہفتے میں پانچ اسباق، دو دن (جمعرات اور جمعہ) تعطیل
🔹 مخصوص واٹس ایپ گروپ کے ذریعہ ویڈیو لیکچرز، نمونہ کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
🔹 ہر سبق کے بعد تمرینی سوالات
🔹 عملی مشق کے طور پر احادیث کی تخریج و تحقیق
🔹چند مقالے بطور تمرین
🔹 جوابات و مشقیں مدرّس کے ذاتی نمبر پر ارسال کرنا ہوں گی۔
🔹 آخر میں تمرین حل کرنے والوں کو سند (سرٹیفکیٹ) دی جائے گی۔ ان شاء اللہ
___________________________
*آغازِ اسباق:*
*04/ اپریل 2026 بروز سنیچر
___________________________
*فیس کا نظام:*
داخلہ فیس: 1000 روپے،+ پورے دو سال کے کورس کی فیس: 5000 روپے۔
*ادائیگی کے تین آپشنز:*
(1) مکمل ایک ساتھ: صرف 4500₹ روپے
(2) دو قسطوں میں:
پہلی قسط: 2500 روپے (ابھی)، دوسری قسط: 2500 روپے (عیدالاضحی کے بعد)
(3) ماہانہ قسطیں:
داخلہ + پہلے ماہ کی فیس = 2000 روپے، بعد میں ہر ماہ صرف 500 روپے۔
*"اہلیت رکھنے والے افراد کو رعایت دی جائے گی۔ ان شاء اللہ*
___________________________
*اہم نوٹ:*
*پاکستان سے تعلق رکھنے والے احباب کچھ احتیاطی وجوہات کی بنا پر کوئی پیغام نہ بھیجیں۔ دیگر ممالک کے حضرات کے لیے ان شاء اللہ سہولت فراہم کی جائے گی۔*
___________________________
*اندراج کا طریقہ:*
اپنا مکمل تعارف اس نمبر پر بھیجیں:
+91 94283 59610
(نام، والد کا نام، گاؤں، شہر، تحصیل، ضلع، فراغت حالیہ مصروفیت وغیرہ؟)
*دعا:*
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ دینِ متین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے، اور ہمیں ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
*پیش کش:*
*مولانا ابو احمد حسان بن شیخ یونس تاجپوری حفظہ اللہ*
(سابرکانٹھا، شمالی گجرات، الہند)
*استاذ حدیث:*
جامعہ تحفیظ القرآن، اسلام پورا، گجرات (الہند)
رابطہ نمبر: 9428359610
*تحقیقات واٹس ایپ چینل:*
https://
whatsapp.com/channel/0029VbBnqKv8PgsJ28s6a100
تحقیقات ٹیلیگرام گروپ:
https://t.me/Tahqeqat
تحقیقات گوگل بلاگ:


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home